Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Jareeda-e-WatanJareeda-e-Watan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Jareeda-e-WatanJareeda-e-Watan
    گھر » فارن لینگویجز پریس نے حال ہی میں چند اہل علم کو شی جن پنگ کی کتاب: "انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ پر” متعدد زبانوں میں کتاب کی اشاعتوں پر جائزے لکھنے کے لئے مدعو کیا ہے
    PR Newswire

    فارن لینگویجز پریس نے حال ہی میں چند اہل علم کو شی جن پنگ کی کتاب: “انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ پر” متعدد زبانوں میں کتاب کی اشاعتوں پر جائزے لکھنے کے لئے مدعو کیا ہے

    دسمبر 6, 2023
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    چین: عالمی حکمرانی کے فریم ورک کے اندر انسانی حقوق کے فروغ میں

    ایک فعال شراکت دار

     بیجنگ، 5 دسمبر 2023/پی آر نیوز وائر/ —

     چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے ہیومن رائٹس ریسرچ سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور محقق لیو ہواوین نے شی جن پنگ کی کتاب : انسانی حقوق کا احترام اور تحفظ کا جائزہ لکھا۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ کتاب انسانی حقوق کے احترام اور تحفظ کے حوالے سے صدر شی جن پنگ کے نقطہ نظر کا جامع جائزہ فراہم کرتی ہے۔ یہ کتاب اس بارے میں بھی اہم بصیرت فراہم کرتی ہے کہ کس طرح چین عالمی حکمرانی کے فریم ورک کے اندر انسانی حقوق کو فروغ دینے میں فعال کردار ادا کرتا ہے۔ عالمی حکمرانی کے فریم ورک کے اندر انسانی حقوق کے فروغ میں فعال شرکت چین کے لئے انسانی حقوق پر مبنی ترقی کے حصول کے لئے ایک اہم حکمت عملی اور بڑا سنگ میل ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی کتاب ‘شی جن پنگ: انسانی حقوق کا احترام اور تحفظ’ میں چار نکات بیان کیے ہیں۔

      پہلا، دنیا بھر کے ممالک کو حقیقی کثیر الجہتی پر عمل کرنا اور بین الاقوامی نظام، جس میں اقوام متحدہ اس کے مرکز میں ہے اور بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر بین الاقوامی نظام قائم ہے، کی حفاظت کرنی چاہیے۔ 21 ستمبر، 2021 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں اپنی تقریر میں، شی نے کہا، ” ہمیں لازماً عالمی حکمرانی کو بہتر بنانا ہو گا اور حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنا ہو گا۔ دنیا میں، صرف ایک بین الاقوامی نظام ہے، یعنی وہ بین الاقوامی نظام جس کے مرکز میں اقوام متحدہ ہے۔ بین الاقوامی نظام صرف ایک ہے، یعنی بین الاقوامی نظام جو بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے۔” انہوں نے اقوام متحدہ کی اہمیت پر بھی زور دیا کہ وہ “سلامتی، ترقی اور انسانی حقوق کے تینوں شعبوں میں کام کرے اور متوازن انداز میں آگے بڑھے۔”

     دوسرا، تمام ممالک کو پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کی اہمیت پر زور دینا چاہیے اور ایک ایسا صالح حلقہ تشکیل دینا چاہیے جہاں تعاون، ترقی اور انسانی حقوق ایک دوسرے کو تقویت دیں۔ چین اقوام متحدہ کے ملینیم ڈیولپمنٹ گول (MDGs) کو عملی جامہ پہنانے والا پہلا ترقی پذیر ملک ہے، جس نے عالمی سطح پر غربت کے خاتمے میں 70 فیصد سے زیادہ حصہ ڈالا ہے۔ اپنے معاملات کو اچھی طرح سنبھالنے کے ساتھ ساتھ، چین عالمی اقتصادی ترقی کو چلانے میں بھی ایک فعال کھلاڑی ہے۔ پائیدار ترقی کے لئے 2030 کے ایجنڈے کا حامی اور اس پرعمل پیرا، چین اقوام متحدہ کے ترقیاتی ایجنڈے کی تشکیل اور نفاذ کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

    تیسرا، چین نے ترقی پذیر ممالک کی ترقی اور جنوبی-جنوبی تعاون کے لئے سنجیدہ توانائی وقف کی ہے۔ خود سب سے بڑا ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے چین کو معاشی اور سماجی ترقی کے ذریعے زندہ رہنے اور پھلنے پھولنے کے راستے پر دیگر ترقی پذیر ممالک کے ساتھ اسی یا اسی طرح کے کام کا سامنا ہے۔ درحقیقت چین کی خارجہ پالیسی کا ایک بنیادی اصول تیسری دنیا کے ممالک کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

     چوتھا، ہر ملک کو انسانیت کی مشترکہ اقدار کو برقرار رکھتے ہوئے مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کی تعمیر میں فعال کردار ادا کرنا چاہیے۔ چین کی کوششوں کی بدولت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، اقتصادی و سماجی کونسل اور انسانی حقوق کونسل نے مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کی تعمیر کے تصور کو متعدد قراردادوں میں شامل کیا ہے، جس سے یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی بحث کا ایک اہم جزو بن گیا ہے۔ بین الاقوامی برادری نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیے اور یکجہتی اور تعاون کو مضبوط کیا جانا چاہیے۔ عالمی حکمرانی کے فریم ورک کے اندر انسانی حقوق کو فروغ دینا صدر شی جن پنگ کی طرف سے روشن کردہ امن، ترقی، راستی، انصاف، جمہوریت اور آزادی کی مشترکہ اقدار اور مشترکہ مستقبل کی عالمی برادری کی تعمیر میں مضبوطی سے گڑا ہوا ہے۔

     

    Photo: https://mma.prnewswire.com/media/2293156/Foreign_Languages_Press.jpg
    Logo: https://mma.prnewswire.com/media/2288625/4439459/Foreign_Languages_Press_Logo.jpg

    رابطہ: مس لیو یوھانگ

     فون: 008610-68995846

    ای-میل: 1542190629@qq.com

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026
    © 2023 Jareeda-e-Watan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.