Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔
    Jareeda-e-WatanJareeda-e-Watan
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Jareeda-e-WatanJareeda-e-Watan
    گھر » JA سولر نے 600 میگاواٹ این ٹائپ PV ماڈیولز کی فراہمی کے لیے تین معروف پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں ((MOUs پر دستخط کیے
    PR Newswire

    JA سولر نے 600 میگاواٹ این ٹائپ PV ماڈیولز کی فراہمی کے لیے تین معروف پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں ((MOUs پر دستخط کیے

    مارچ 14, 2024
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    بیجنگ ، 14 مارچ، 2024 / PR نیوز وائر / — سولر پاکستان 2024 کے دوران، اعلی کارکردگی والے فوٹو وولٹک (PV) پروڈکٹس کے ایک معروف صنعت کار، JA سولر نے بالترتیب پاکستانی فرموں گریبسن، SM سولر، اور واسق ٹریڈرز کے ساتھ PV ماڈیول کی فراہمی کی ممفاہمت کی یادداشت ((MOUکے معاہدوں پر دستخط کیے، جس کی مجموعی صلاحیت 600 میگاواٹ تھی۔ یہ اشتراک پاکستان میں پائیدار اور کم کاربن کی توانائی کے حل کو فروغ دینے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ JA سولر سبز توانائی کی طرف منتقل ہونے میں ملک کی مدد کرنے کے لیے ان شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

    1974 میں قائم کیا گیا، گریبسن پاکستان کا چاول کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے جس کا کاروبار دنیا بھر میں 100 سے زیادہ ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔ کمپنی نہ صرف اعلی معیار کے چاول کے پروڈکٹس فراہم کرنے بلکہ پائیدار ترقی اور ماحولیاتی تحفظ پر عمل کرنے کے لیے بھی پرعزم ہے۔ JA سولر کے ساتھ گریبسن کی مفاہمت کی یادداشت ((MOU) پر دستخط کرنا کمپنی کے پائیدار توانائی کے حل اور ماحولیاتی ذمہ داری کے عزم کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔

    پاکستان کے ٹیکسٹائل اور بجلی کے شعبوں میں ایک اہم کھلاڑی نشاط چونیاں گروپ کی ذیلی کمپنی SM سولر نے JA سولر کے ساتھ این ٹائپ PV ماڈیولز کی فراہمی کے لیے ایک مفاہمت کی یادداشت ((MOU پر دستخط کیے ہیں، جو پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع کے استعمال کو فروغ دینے اور توانائی کی سبز اور پائیدار ترقی میں تعاون کے لیے کمپنی کے عزم کے لیے ایک بڑا قدم ہے۔

    واسق ٹریڈرز کو PV ماڈیولز اور انورٹرز کی درآمد میں مہارت حاصل ہے، اور پاکستان میں PV ماڈیول کا نمبر 1 کا درآمد کنندہ ہے۔ JA سولر کے ساتھ PV ماڈیول کی فراہمی کی مفاہمت کے یادداشت ((MOU پر دستخط کرکے، واسق ٹریڈرز، JA سولر کے ڈسٹریبیوٹر کی حیثیت سے، مقامی PV انڈسٹری کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے JA سولر کے پروڈکٹس کو پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرائے گا۔

    JA سولر 2022 میں اپنی پہلی این ٹائپ ماڈیول پروڈکٹ کے اجراء کے ساتھ باضابطہ طور پر این ٹائپ پروڈکٹ مارکیٹ میں داخل ہوا، جس کا مقصد اعلی کارکردگی والے پروڈکٹس کی مارکیٹ کی طلب کو مستقل طور پر پورا کرنا ہے۔ 2023 میں، JA سولر نے نئی نسل کے این ٹائپ فلیگ شپ ماڈیول ڈیپ بلو 4.0 پرو لانچ کیا۔ ماڈیولز کی اس سیریز میں معیار کو بہتر بنانے اور کارکردگی بڑھانے والی ٹیکنالوجیز جیسے بائیسیئم + سیل ٹیکنالوجی، SMBB، اور ہائی کثافت کی اینکیپسولیشن شامل ہیں، جن میں کم تخفیف، اعلی دو طرفہ بجلی کی پیداوار، اور اعلی درجہ حرارت کی بجلی کی پیداوار کی بہتر کارکردگی جیسے فوائد ہیں۔ ان میں، 2465 ملی میٹر * 1134 ملی میٹر کے طول و عرض کے ساتھ 72 سیل فارمیٹ میں فلیگ شپ ماڈیول 635 واٹ کی زیادہ سے زیادہ پیداواری طاقت اور %22.8 کی تبادلوں کی کارکردگی حاصل کرتا ہے، جس سے یہ موجودہ 182 سیریز کے PV ماڈیولز میں سب سے طاقتور پروڈکٹ بن جاتا ہے۔

    اس معاہدے پر دستخط کرنا نہ صرف JA  سولر اور گریبسن، SM سولر، اور واسق کے مابین کے مابین تعاون کی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے، بلکہ قابل تجدید توانائی کی صنعت کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے تمام فریقوں کی طرف سے ایک ٹھوس اقدام کی نمائندگی کرتا ہے، جو مستقبل میں پاکستان کی PV صنعت کی ترقی میں مزید شراکت کرے گا، جس سے مقامی توانائی کی سبز اور کم کاربن کی منتقلی میں مدد ملے گی۔

    متعلقہ پوسٹس

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026

    گندھارا سے دون ہوانگ (Dunhuang) تک: شاہراہ ریشم کے ساتھ تہذیبوں کی باہمی آموزش اور تبادلہ

    اگست 6, 2026

    آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ نے وقت کے لحاظ سے حساس طلباء کی درخواستوں کو سپورٹ کرنے کے لیے آکسفرڈ ELLT ایکسپریس کا آغاز کیا

    اگست 4, 2026

    Huasun Energy پاکستان کی سولر مارکیٹ کی تبدیلی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے صنعتی رہنماؤں کے ساتھ شامل

    جولائی 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب

    پاکستانی حکام نے چار ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے تقریباً 22,000 ملک بدری کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 22, 2026

    ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں جمہوری جمہوریہ کانگو کے لیے مختص

    اگست 21, 2026

    مصر کا مرکزی بینک اگست میں شرحیں 19%-20% پر رکھتا ہے۔

    اگست 21, 2026

    ٹریژری کی طرف سے قرض کی واپسی میں توسیع کے بعد وال اسٹریٹ میں اضافہ ہوا۔

    اگست 20, 2026

    ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کانگو ایبولا کے ردعمل کا ہدف تین ماہ کے لیے ہے۔

    اگست 19, 2026

    انڈونیشیا کے بی ایم کے جی نے شمالی سماٹرا کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔

    اگست 19, 2026

    نیشنل پروگرام کا کہنا ہے کہ 2025 میں DRC میں ملیریا کے 26 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے

    اگست 17, 2026

    حکام کے مطابق، ڈی آر سی کے ایبولا بحران نے ہلاکتوں کی تعداد کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

    اگست 17, 2026
    © 2023 Jareeda-e-Watan | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.